عرفان سعید — جنوری 7، 2019 9:59 صبح
ہماری طرف سے تو پکا جواب ہے!
فاخر رضا — جنوری 7، 2019 11:16 صبح
No simplicity, sometimes there is a sense of understanding, sometimes there are thoughts and concepts of thought and thinking, so ask them to ask for answers, and I feel so bad.
نہیں سادگی نہیں بعض اوقات سمجهنے کی کیفیت مجروح ہوتا ہے پکڑ دهکڑ خیال کی سوچ اور سمجهہ کی رکے ہوتے ہیں تو ضروری سمجها پوچها جائے جواب دے دیں اور مجهے بهی بہت برا محسوس ہوتا ہے کچهہ پوچهہ لیں
فاخر رضا — جنوری 7، 2019 11:18 صبح
I told you he is translating from some other language
عبید انصاری — جنوری 7، 2019 11:22 صبح
ہماری طرف سے تو پکا جواب ہے!
ایسا لگتا ہے کہ سفیر صاحب کسی دوسری زبان میں لکھ کر گوگل ٹرانسلیٹ کر رہے ہیں۔
سید عاطف علی — جنوری 7، 2019 11:24 صبح
ایسا لگتا ہے کہ سفیر صاحب کسی دوسری زبان میں لکھ کر گوگل ٹرانسلیٹ کر رہے ہیں۔
انہیں بتاؤ گوگل ابھی بچہ ہے ۔

فاخر — جنوری 7، 2019 11:28 صبح
آ گئے وہ مرے روبرو.. . سے بات نہیں بن سکتی؟


عبید انصاری — جنوری 7، 2019 11:30 صبح
انہیں بتاؤ گوگل ابھی بچہ ہے ۔
ابھی دوسری لڑی میں ان کے مراسلے دیکھ کر معلوم ہوا کہ گوگل ٹرانسلیٹ نہیں کرتے۔ نہ جانے کیا مسئلہ ہے
فاخر — جنوری 7، 2019 11:30 صبح
اس سادگی پہ ۔۔۔۔۔
’’كون نہ مرجائے اے خدا ‘‘

سید عاطف علی — جنوری 7، 2019 11:31 صبح
ابھی دوسری لڑی میں ان کے مراسلے دیکھ کر معلوم ہوا کہ گوگل ٹرانسلیٹ نہیں کرتے۔ نہ جانے کیا مسئلہ ہے
یہ تو اور بھی گھمبیر معاملہ ہو گا پھر !!!

عرفان سعید — جنوری 7، 2019 11:32 صبح
ابھی دوسری لڑی میں ان کے مراسلے دیکھ کر معلوم ہوا کہ گوگل ٹرانسلیٹ نہیں کرتے۔ نہ جانے کیا مسئلہ ہے
گوگل ٹرانسلیٹر انہوں نے تو نہیں بنایا؟
فاخر — جنوری 7، 2019 11:33 صبح
شروع کے اشعار تو درست ہو گئے ہیں تقریباً
یہ نوازش تری ، ہے کہ اک بے نوا
کررہا ہے ، مگر گفتگو ، آج پھر
... کوما غلط جگہ لگانے گئے ہیں
دل سنبھالیں کہ جاں ،مشورہ دے ذرا
آگئے میری جاں روبرو، آج پھر
... میری جاں آ گئے؟ شاید میری جاں بھرتی کا ہے
آ گئے وہ مرے روبرو.. . سے بات نہیں بن سکتی؟
چہرہ ٔ یوسفی کو چھپالے ذرا
تجھ کو ہی دیکھتا ہے عدو ، آج پھر
... سمجھ نہیں سکا
مصحف عشق میں ، درج ہے واقعہ
ذکر تیرا چھِڑا ، کو بہ کو ، آج پھر
... کس واقعہ کا ذکر ہے؟ سمجھ نہیں سکا
’’ آ گئے وہ مرے روبرو‘‘ اتنی آسان سی ترکیب تھی اور میرے دماغ شریف میں ’’آگئے وہ مرے روبرو ‘‘ نہیں آرہا تھا ۔ بہت خوب رہنمائی اس پر صدقے جاؤں‘‘۔جزاک اللہ خیراً فاحسن الجزاء ۔