شاباش مانی بہت خوب
دیکھا میں نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا
آپ جب بھی کچھ لکھو یہاں ارسال کر دو انشاءاللہ بہت فائدہ ہو گا
اور ہاں مجھے استاد استاد کہتے تھے نا یہاں ذرہ میری غزلیں دیکھ لینا ۔اور یہ بھی دیکھنا تمہارے استاد کا کیا حال ہوتا ہے یہاں

اب یہاں آتے رہنا اچھا
اور ہاں ڈیزائینگ میں م م مغل صاحب بھی بہت ماہر ہیں ان سے بھی بہت کچھ سیکھ سکتے ہو

