اصلاح کی درخواست ہے

میمٓ-ب — جنوری 13، 2019 9:12 صبح
بہت ہی اچھی اور خوبصورت غزل ہے یہ۔ بہت عمدہ۔
یہ شعر کہ
السلام علیکم ,
نئی غزل اصلاح کے لیے آپ محترم اساتذہ اکرام کی خدمت میں پیش ہے۔

چاہ کر بھی تجھے کیونکر میں بھلا پاؤں گا
نقش ہے دل پہ ترا کیسے مٹا پاؤں گا ؟
استاد محترم جناب الف عین صاحب
قبلہ جناب محترم محمد وارث صاحب
الف عین — جنوری 14، 2019 4:58 صبح
نیا شعر تکنیکی طور پر درست ہے لیکن دو لخت لگ رہا ہے یا ربط سمجھ نہیں سکا میں
جاسمن — جنوری 24، 2019 11:06 صبح
بہت خوب!
اچھی کاوش ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 24، 2019 11:08 صبح
بہت خوب!
اچھی کاوش ہے۔
شکریہ چوہدری آپی ۔:)
ارشد چوہدری — جنوری 25، 2019 3:39 صبح
عدنان بھائی آخری شعر کے پہلے مصرعے کو دوبارا دیکھ لیں کیا لفظ (مہتاب ) یہاں وزن پر پورا اترتا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D8%B1%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%DB%81%DB%92.105006/page-2