آپ سب حضرات مجھ جیسے نالائق کے لیے استاد کی ہی حیثیت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں ۔۔۔
بھائی ہم ریٹنگ کی صورت میں کل ہی اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں ۔ آپ ہمارا نام اساتذہ کی فہرست سے حذف کریں ۔
اب تیرا نام بھی آئے گا ہمرے نام کے ساتھ!!!
بہت شکریہ بھائی ۔
بھائی استاد محترم کے لیے آپ بدگمانی قائم مت کریں ۔شاید استاد محترم آج اپنی مصروفیات کی بنا پر محفل میں تشریف ہی نہیں لائے ہیں۔محفل میں استاد محترم بے لوث اور بنا کسی لالچ کے مبتدیوں کے کلام کی اصلاح فرماتے ہیں ۔ آپ بد دل مت ہوں تھوڑا انتظار کریں۔آپ نے ٹیگ کیا ہوا ہے ۔ استاد محترم ضرور توجہ فرمائیں گے ۔
شکریہ محترم یاد آوری کے لیے۔ میں واقعی اس کام کا اہل نہیں ہوں، اچھا شعر پڑھنے کا شوق ہے اور بس اسی وجہ سے بدنام ہوں۔
السلام علیکم۔ کہئے مزاج کیسے ہیں؟ دعاؤں کا طالب رہا کرتا ہوں۔
کوئی اچھا کلام شیئر کریں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%B4.103571/page-2