الف عین — ستمبر 24، 2012 1:43 صبح
فعلن کے حساب سے ان دونوں مصرعوں کی تقطیع ہو گی
اللَ۔۔ ہک رح۔ مت ات۔۔۔ علیٰ ہذا القیاس
ننھی۔ جان ک۔ صدقہ۔۔۔۔۔
باسم — ستمبر 24، 2012 8:59 صبح
ویسے میں نے لفظ اللہ کا وزن فعلن (ال-لا-کی-رح) رکھا تھا
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 24، 2012 9:04 صبح
ویسے میں نے لفظ اللہ کا وزن فعلن (ال-لا-کی-رح) رکھا تھا
پھر تو مسئلہ ہی حل ہوا۔ اگر اللا بوزن فعلن باندھا ہے تو۔ لیکن اگر اللہ بوزن مفعولُ یعنی ال لا ہ ہے تو غلط ہے ۔
ِ