واہ واہ واہ مانی بھائی کیا خوب غزل کہہ دی ہے آپ نے مزہ آ گیا اب بولوں میں جھوٹ بولتا تھا کیا وارث صاحب اگر بحر بھی لکھ دیں تو
مانی اور میرا دونوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا
شکریہ
خرمی بھائی آپکا تو جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے جناب
اور بہت بہت شکریہ اَتنے میٹھے لفوں میںتعریف کرنے کے لیئے
الف عین — ستمبر 3، 2009 6:38 شام
نہیں وہ صورت تو ممکن نہیں عمران جو تم نے لکھی ہے، وہ شعر وارث کی اصلاح کے مطابق ہی کر لو۔ اگرچہ میں اس اصلاح سے بھی مکمل مطمئن نہیں، کہ روانی اب بھی نہیں ہے مصرع میں۔

استادِ محترم بہت بہت نوازش آ نے تو سارے پیچ و خم ایک طرف کر کہ رکھ دیئے
استادِ محترم یہ شعر کیا ایسے کچھ موزوں ہو جائے گا ؟ پایا بھی ایک پل میں، کھویا بھی ساعتوں میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں
نیازی صاحب تاریخ کے اوراق کی رو سے ، آپ کے مصرعے کی حالت پر ہمیں رحم آتا ہے
( حالانکہ منگولوں کو کب رحم آتا ہے ) اور وہ دیکھیے یوں ۔۔۔ پایا بھی ایک پل میں، کھویا بھی ساعتوں میں
ماشا اللہ لگتا ہے روزہ لگ رہا ہے جو پائے اور کھوئے کی باتیں کر رہے ہیں ۔،
الف عین — ستمبر 4، 2009 5:26 صبح
یہ نیا نکتہ نکالا ہے، تب تو شعر بہت خوب ہے۔۔
مغزل — ستمبر 4، 2009 5:36 صبح
شکراً بابا جانی ، وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی زبان میں ۔۔ ہاں ۔۔ یاد آیا ۔۔ جسٹ کڈنگ
بہت بہت شکریہ وارث صاحب
اتنی مفصل اصلاح کے لئے اور اتنی پیارے انداز میں سمجھانے کے لیئے،
انشاءاللہ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ آپ کی اِس اصلاح سے جتنا ہو سکے مستفید ہو سکوں
آخر میںاےک بار ھر بہت بہت شکریہ