الف عین — جولائی 12، 2016 4:44 شام
اس میں ’کہ‘ کی غلطی اب بھی باقی ہے
ایسے کپڑے پہنے ہیں کہ شرمندہ عریانی ہے
کاشف اسرار احمد — جولائی 12، 2016 6:32 شام
شکریہ استاد محترم۔
ایک وقت ذہن میں تھا لیکن پھر نکل گیا۔
اب کرتا ہوں۔
جزاک اللہ
نوید اکرم — جولائی 14، 2016 6:51 شام
جلے بدن ہیں محفل محفل جلوؤں کی ارزانی ہے
ایسے کپڑے پہنے ہیں کے شرمندہ عریانی ہے
بہت خوب!
کاشف اسرار احمد — جولائی 15، 2016 6:20 شام
محمد ریحان قریشی — جولائی 15، 2016 7:16 شام
اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا
ناز و کرشمہ دے کر اس کو مجھ کو کیوں بدنام کیا
سودا
میرا تو خیال ہے کہ اس بحر کو موزونیت پر ہی چھوڑ دینا چاہیے۔