شکریہ بھائی امید ہے توجہ سے خالی نہ رہے گا
شکریہ بھائی امید ہے توجہ سے خالی نہ رہے گا
بھائی اظہر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے میں نے ایک غزل برائے اصلاح پوسٹ کی ہے اور اسی پر بات ہو رہی ہے اب کیا اس کا تذکرہ کہیں اور کریں
محترم عرض ہے کہ ایک مخصوص کلام کے لیے ایک ہی لڑی ہو تو اساتذہ کے لیے بھی آسانی رہتی ہے ۔ احسن تو یہی ہے کہ آُپ ایک نیا دھاگہ شروع کیجیے تاکہ اساتذہ کو معلوم بھی ہو
سوری بھائی مجھے نہیں پتہ تھا یہ تھریڈ آپ کے لیے مخصوص ہے
بہت شکریہ نایاب جی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.51832/page-2