کاشف اختر — فروری 11، 2016 6:27 صبح
جن کو نکال دینے سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو
یعنی معنی کے لحاظ سے فرق نہ پڑتا ہو ، کہ وہ معنی ً زائد ہو ورنہ وزن میں فرق پڑنا تو ظاہر ہے ؟؟؟
ابن رضا — فروری 11، 2016 6:42 صبح
یعنی معنی کے لحاظ سے فرق نہ پڑتا ہو ، کہ وہ معنی ً زائد ہو ورنہ وزن میں فرق پڑنا تو ظاہر ہے ؟؟؟
ایسے الفاظ روانی میں خلل کا باعث بھی بنتے ہیں اور تفہیم میں ابہام بھی پیدا کرسکتے ہیں
کاشف اختر — فروری 11، 2016 8:21 صبح
ایسے الفاظ روانی میں خلل کا باعث بھی بنتے ہیں اور تفہیم میں ابہام بھی پیدا کرسکتے ہیں
صد فی صد متفق ! کہ شرح عام طور پر متن کی بہ نسبت مزید الجھی ہوئی ہوتی ہے جبکہ متن کو عام فہم ، سلیس ، اور سہل زبان میں لکھا جاتا ہے
میں نےآپ کے متن کی شرح کرکے مقصود َ کلام واضح کرنے کی ناتمام کوشش کی ہے ! کسی قسم گستاخی ہوئی تو معذرت ؟؟؟
ابن رضا — فروری 11، 2016 9:56 صبح
صد فی صد متفق ! کہ شرح عام طور پر متن کی بہ نسبت مزید الجھی ہوئی ہوتی ہے جبکہ متن کو عام فہم ، سلیس ، اور سہل زبان میں لکھا جاتا ہے
میں نےآپ کے متن کی شرح کرکے مقصود َ کلام واضح کرنے کی ناتمام کوشش کی ہے ! کسی قسم گستاخی ہوئی تو معذرت ؟؟؟
گستاخی کیسی ہم بھی طالب علم ہے اور اگر ایسی باتیں ناگوار گزریں تو علم کے نئے دریچے ہم پر وا ہونے سے رہے
الف عین — فروری 13، 2016 5:33 صبح
ماشاء اللہ اب احباب کے مشوروں سے مکمل درست ہو گئی غزل۔ مبارک ہو۔
Aasim Shams Aasim — فروری 13، 2016 5:33 صبح
ماشاء اللہ اب احباب کے مشوروں سے مکمل درست ہو گئی غزل۔ مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ جناب