تم نغمہِ ماہ ہو ، انجم ہو ، تم سوزِ تمنا کیا جانو
تم دردِ محبت کیا سمجھو ، تم دل کا تڑپنا کیا جانو
محترم وارث صاحب نے اسی سائٹ پر اس غزل کی تعریف میں لا جواب کہا ہے۔ نا معلوم انہوں نے کس زبان میں ایم اے کیا ہو گا۔