اے پیاری ماں! (نظم)

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 18، 2014 2:00 شام
گورکپور میں ہوں ان دنوں سر سری طور پر دیکھا ہے ۔دہلی پہنچ کر پھر سے دیکھوں گا ۔
دہلی پہنچ گئے یا ۔۔۔ ہنوز ”دہلی“ دور است؟
ابن رضا — مارچ 18، 2014 4:04 شام
دہلی پہنچ گئے یا ۔۔۔ ہنوز ”دہلی“ دور است؟
ایک بار دیکھا هے بار بار دیکھنے کی هوس (نهیں) هے.
محمدعلم اللہ اصلاحی :cool::p
جیہ — مارچ 18، 2014 4:16 شام
زبردست نظم
عمراعظم — مارچ 18، 2014 4:44 شام
ماں جیسی عظیم ہستی کے لئے ہر فرمانبردار بیٹے کے جذبات و احساسات کو زبان دینے کا بہت شکریہ محترم محمد اسامہ سَرسَری صاحب۔ آپ کی کاوش قابلِ تحسین ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 19، 2014 3:30 صبح
زبردست تبصرہ۔۔۔۔
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 19، 2014 3:31 صبح
ماں جیسی عظیم ہستی کے لئے ہر فرمانبردار بیٹے کے جذبات و احساسات کو زبان دینے کا بہت شکریہ محترم محمد اسامہ سَرسَری صاحب۔ آپ کی کاوش قابلِ تحسین ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
محمد علم اللہ — مارچ 19، 2014 9:58 صبح
دہلی پہنچ گئے یا ۔۔۔ ہنوز ”دہلی“ دور است؟
یہ دھاگہ کیا آپ نے نہیں دیکھا ۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 20، 2014 5:24 صبح
واہ یہ تو بہت تفصیلی سفرنامہ لکھ مارا ہے۔ :)
رضوی سلیم شہزاد — مارچ 4، 2016 8:10 شام
ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔۔ مبارک ہو۔۔۔۔ ماں پر اتنی عمدہ نظم پیش کی ہے آپ نے۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2016 9:09 صبح
ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔۔ مبارک ہو۔۔۔۔ ماں پر اتنی عمدہ نظم پیش کی ہے آپ نے۔۔۔۔
بہت شکریہ بھائی! جزاک اللہ خیرا۔
محمد تابش صدیقی — مارچ 5، 2016 12:11 شام
بہت خوبصورت نظم اسامہ بھائی۔
آنکھیں نم ہو گئیں۔
دل کی گہرائی سے کرتا ہے اساؔمہ یہ دعا
ماں کی خدمت کی خدا توفیق کردے بس عطا
آمین
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2016 3:30 شام
بہت خوبصورت نظم اسامہ بھائی۔
آنکھیں نم ہو گئیں۔
دل کی گہرائی سے کرتا ہے اساؔمہ یہ دعا
ماں کی خدمت کی خدا توفیق کردے بس عطا
آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ :)
محمد علم اللہ — مارچ 5، 2016 5:56 شام
کتنے دنوں بعد یہ نظم پڑھی ۔
اسامہ بھائی رُلا دیا آپ نے ۔
ماں کی ذات ہی ایسی ہے بے ریا اور بلا مقصد
انتہائی پیاری نظم
مبارکباد قبول کریں ۔
کاشف اسرار احمد — مارچ 6، 2016 5:42 شام
ماشا اللہ ۔
ماں سے کیا خوبصورت اظہار عقیدت و محبت ہے۔
لطف آ گیا۔
بھرپور داد قبول کریں۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 7، 2016 7:48 صبح
کتنے دنوں بعد یہ نظم پڑھی ۔
اسامہ بھائی رُلا دیا آپ نے ۔
ماں کی ذات ہی ایسی ہے بے ریا اور بلا مقصد
انتہائی پیاری نظم
مبارکباد قبول کریں ۔
نظم پسند کرنے اور مبارک باد دینے پر شکرگزار ہوں۔
علم بھائی! کیا حال چال ہیں؟ :)
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 7، 2016 7:49 صبح
ماشا اللہ ۔
ماں سے کیا خوبصورت اظہار عقیدت و محبت ہے۔
لطف آ گیا۔
بھرپور داد قبول کریں۔
جزاک اللہ خیرا۔ :)
ایم اے راجا — مارچ 7، 2016 7:53 صبح
بہت خوب، بہت عمدہ ، ماں تجھے سلام
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 7، 2016 11:41 صبح
بہت خوب، بہت عمدہ ، ماں تجھے سلام
جزاک اللہ خیرا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%A7%DA%BA-%D9%86%D8%B8%D9%85.69603/page-2