برائے اصلاح...تین شعر

مزمل شیخ بسمل — ستمبر 24، 2012 3:36 شام
اس کا بھی حل ہے۔" خالی ہو جائے گا کوچہء دل میرا "

ہاں یہ اچھا ہے۔ :)
اب زبردست کی ریٹنگ بھی ختم ہوگئی تو پسند سے کام چلائیں :)
احمد بلال — ستمبر 24، 2012 3:39 شام
ہاں یہ اچھا ہے۔ :)
اب زبردست کی ریٹنگ بھی ختم ہوگئی تو پسند سے کام چلائیں :)
وہ کیوں؟ یہ کام مجھے پسند نہیں آیا
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 24، 2012 3:42 شام
وہ کیوں؟ یہ کام مجھے پسند نہیں آیا

اب کیا کر سکتے ہیں۔ ویسے اگر مثبت سوچا جائے تو اچھا ہی ہوا۔ بہت سے لوگ غیر متفق اور نا پسند کی ریٹنگ سے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہونگے۔ اب اگر کوئی متفق نہیں بھی ہوا تو خاموشی اختیار کرنی ہوگی۔ :) :)
ویسے ذاتی طور پر مجھے بھی نہیں پسند آیا۔ کم از کم زبردست کی ریٹنگ تو رکھنی ہی چاہئے۔
احمد بلال — ستمبر 24، 2012 3:58 شام
اب کیا کر سکتے ہیں۔ ویسے اگر مثبت سوچا جائے تو اچھا ہی ہوا۔ بہت سے لوگ غیر متفق اور نا پسند کی ریٹنگ سے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہونگے۔ اب اگر کوئی متفق نہیں بھی ہوا تو خاموشی اختیار کرنی ہوگی۔ :) :)
ویسے ذاتی طور پر مجھے بھی نہیں پسند آیا۔ کم از کم زبردست کی ریٹنگ تو رکھنی ہی چاہئے۔
شکر ہے واپس آ گئیں سب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%AA%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.54697/page-2