برائے اصلاح

الف عین — مئی 22، 2018 6:15 صبح
محبّت نہیں ہے کسی کو کسی سے
زمانے میں آیا یہ رد و بدل ہے
( محترم الف عین اور محّمد خرّم یاسین صاحبان کی خدمت میں ، کیا اس طرح صھیح ہے
درست
الف عین — مئی 22، 2018 6:32 صبح
۔۔۔۔ مکرر
ارشد چوہدری — مئی 22، 2018 10:02 صبح
کسی کو کسی سے محبّت نہیں ہے
یہ ارشد زمانے کا رد و بدل ہے
الف عین — مئی 22، 2018 7:58 شام
ہاں یہ بہترین صورت ہے
محمد خرم یاسین — مئی 22، 2018 8:43 شام
محبّت نہیں ہے کسی کو کسی سے
زمانے میں آیا یہ رد و بدل ہے
( محترم الف عین اور محّمد خرّم یاسین صاحبان کی خدمت میں ، کیا اس طرح صھیح ہے
مجھے تو اب کوئی خامی نہیں دکھتی باقی استاد محترم الف عین صاحب رائے دے سکتے ہیں۔جس محبت سے آپ نے رائے کو قبول کیا یہ بھی داد کے قابل ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.101213/page-2