اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ،اجازت کیسی ، اِرشاد فرمائیے ، دل شاد فرمائیے!
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ،اجازت کیسی ، اِرشاد فرمائیے ، دل شاد فرمائیے!
اسّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس مصرع کی بندش کچھ چست نہیں لگی ۔ باقی غزل اچھی ہے خوب پسند آئی ۔
شکریہ بدرصاحب !
یہ اصل میں "بدرِ سفیل" ہے۔
سید عاطف علی صاحب بہت عنایت بہت شکریہ۔
اب کیا کہوں کہ ربط ہے کیا آبلوں کے ساتھ
اگرآپ ،،
ذرہ نوازی کا بہت شکریہ محمد اشفاق صاحب
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.110851/page-2