محمد ریحان قریشی — اپریل 19، 2016 9:41 صبح
جارج انگلستان کے بادشاہوں کے نام تھے جارج اوّل ۔۔۔۔۔۔۔دوم ،سوم ، چہارم، پنجم۔۔۔۔
آپ کو کہنا چاہیے تھا خارج از بحر ہے۔۔۔
جن کو کہنا تها انهوں نے سمجه لیا.
Ali.Alvin — اپریل 19، 2016 9:44 صبح
پانچ حرفی ہونا اور بات ہے اور فاعلن یا زندگی کے وزن پر ہونا اور بات ہے آپ فاعلن کے وزن پر بھی شعر لکھ سکتے ہیں جیسے چار بار فاعلن مصرع میں
فاعلن....فاعلن....فاعلن....فاعلن
ہم نِ تو...زندگی...نام کی....آپ کے
آپ نے..ایک نظر....بھی گوا..را نہ کی
یاد رہے فاعلن میں دو ہجائے بلند ایک کوتاہ اور پھر دو ہجائے بلند ہوتے ہیں انہیں ہم 212 بھی لکھتے ہیں. دو ہجائے بلند کوسبب خفیف بھی کہتے ہیں
ممنون شکریہ رضا صاحب
سید لبید غزنوی — اپریل 19، 2016 9:57 صبح
جن کو کہنا تها انهوں نے سمجه لیا.
آپ کی املاء ناقص ہے تھوڑی توجہ کی ضرورت ہے۔۔۔اب اس جملہ میں لفظ (سمجہ) غلط ہے۔۔لکھتے ہوئے اسکو(سمجھ) لکھتے ہیں۔۔۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
محمد ریحان قریشی — اپریل 19، 2016 10:03 صبح
جی نہیں میری املا ناقص نہیں ہے میرے کی بورڈ پر دو چشمی ه ایسے ہی لکها جا تا ہے اگر آخر میں آئے. غلطی ہر کوئی کرتا ہے اس لیے مجهے اپنے لکهے ہوئے پر کوئی عار نہیں ہے.
ہنگامہ زبوبی ہمت ہے انفعال
عباد اللہ — اپریل 20، 2016 9:57 شام
جارج انگلستان کے بادشاہوں کے نام تھے جارج اوّل ۔۔۔۔۔۔۔دوم ،سوم ، چہارم، پنجم۔۔۔۔
آپ کو کہنا چاہیے تھا خارج از بحر ہے۔۔۔

عباد اللہ — اپریل 20، 2016 10:01 شام
جی نہیں میری املا ناقص نہیں ہے میرے کی بورڈ پر دو چشمی ه ایسے ہی لکها جا تا ہے اگر آخر میں آئے. غلطی ہر کوئی کرتا ہے اس لیے مجهے اپنے لکهے ہوئے پر کوئی عار نہیں ہے.
ہنگامہ زبوبی ہمت ہے انفعال
ریحان بھیا کیوں برا مناتے ہیں
ہمیں تو جناب کی استادی تسلیم ھے
لیکن وہ کیا کہا تھا فیض نے
چاند کو گل کرو تو ہم مانیں۔۔۔۔۔۔

سید لبید غزنوی — اپریل 21، 2016 2:40 صبح
کسی قسم کی ریٹنگ دینے سے پہلے اگلے بندے کا موقف بھی سمجھ لیتے ہیں۔۔۔ان کے کی بورڈ میں خرابی ہے میں مان لیا۔۔۔آپ خوامخوہ ٹانگ اڑار رہے ہیں۔۔خیر مجھے اچھا نہیں لگا آپ کا رویہ۔۔پھر بھی خوش رہیں آپ اللہ آپ کو ہدایت دے آمین
عباد اللہ — اپریل 21، 2016 12:14 شام
کسی قسم کی ریٹنگ دینے سے پہلے اگلے بندے کا موقف بھی سمجھ لیتے ہیں۔۔۔ان کے کی بورڈ میں خرابی ہے میں مان لیا۔۔۔آپ خوامخوہ ٹانگ اڑار رہے ہیں۔۔خیر مجھے اچھا نہیں لگا آپ کا رویہ۔۔پھر بھی خوش رہیں آپ اللہ آپ کو ہدایت دے آمین
سر آپ کی ناپسندیدگی تسلیم ھے لیکن
درگزر بھی تو ایک صفت بیان کی جاتی ہے
امید ہے آپ مجھ سے درگزر ہی کا معاملہ فرمائیں گے