سر الف عین
دوسرے مصرعے کی شدت کچھ کم کی ہے ۔ اب دیکھیے
صرف پینے کے سبب اس کو نہیں چوم لیا
دل کی خواہش بھی تھی شامل مجھے بہکانے میں عظیم ، شکیل احمد خان23 ، محمد عبدالرؤوف صاحبان
کیا کہتے ہیں
الف عین — دسمبر 4، 2023 5:38 صبح
اس کو چوما /تھاما ہے، فقط اس کا سبب نشہ نہیں
شاید بہتر ہو