برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

الف عین — نومبر 13، 2016 9:16 صبح
سنایا گیا ہوں کا مطلب یہ نہیں نکلتا کہ میں نے قرات کی ہے، اور لوگوں نے سنا ہے۔ ہاں سنا گیا ہوں سے شاید کچھ اس قسم کا مفہوم برامد کیا جا سکتا تھا۔
گَرَم پر رعایت دینے والا میں کون؟
عاطف ملک — نومبر 13، 2016 9:29 صبح
سنایا گیا ہوں کا مطلب یہ نہیں نکلتا کہ میں نے قرات کی ہے، اور لوگوں نے سنا ہے۔ ہاں سنا گیا ہوں سے شاید کچھ اس قسم کا مفہوم برامد کیا جا سکتا تھا۔
گَرَم پر رعایت دینے والا میں کون؟
سر!
اس مصرعے میں "سنایا گیا" سے "پیامِ حق" مراد لیا ہے جو اپنی حقیقت میں لافانی ہے‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫
گرَم کی رعایت مانگنے پر خدارا "گرم تو نہ ہوں"(n):laugh1:
الف عین — نومبر 13، 2016 9:34 صبح
بھئی تم زبردستی کر کے گرما گرم شعر شامل کر ہی دو تومجھ پر کیا اثر پڑے گا؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D8%B1%D9%90-%D9%88%D9%81%D8%A7-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%B9%DA%BE%D8%A7%DB%8C%D8%A7%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA.92894/page-2