اترے ہیں خالی ہاتھ سکندر... پسند آیا۔ خالی کی ی کے باوجود بہتر ہے روانی میں
جی، بہتر۔ اس مصرعہ کو شامل کر لیتا ہوں ۔ اس کے ساتھ ہی یہ غزل مکمل ہو جائے ۔ رہنمائی کے لیے آپ کا بہت بہت شُکریہ