میرے خیال سے تو درست ہے۔
درست
درست
عکس کس کا دیکھا؟کس نے دیکھا؟ کس کی نگاہوں میں دیکھا؟
درست تو پہلے بھی تھا۔
یہ شعر پڑھ کر میرے ذہن میں "صبحِ الست" کی ترکیب گونجی تھی۔اگر اساتذہ درست قرار دیں تو۔
اب اساتذہ کی رائے بھی لے لیجیے
پھر سے نیا مصرع۔۔۔۔۔اف!
تابش بھائی سے متفق ہوں۔
شعر کو خیال کا تابع ہونا چاہیے،نہ کہ اس کے برعکس۔
اور اپنے خیال کو سب سے بہتر آپ سمجھ سکتے ہیں۔
اس لیے جو اصلاح اساتذہ سے ملے،اس پر اچھی طرح غور و خوض کیا کریں اور سوچ سمجھ کر مصرعے یا شعرکو تبدیل کیا کریں۔
بار بار کی تبدیلی نہ صرف اساتذہ بلکہ آپ کیلیے بھی باّعثِ دقت ہو گی۔
سلامت رہیں۔
(ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ اصلاح کچھ زیادہ ہی سخت ہو گئی ہے
اساتذہ سے رہنمائی کی گزارش ہے۔