حرف روی کے لیے زیادہ اصطلاحات یاد نہ رکھیں۔ بس یہ سمجھ لیجیے کہ ایک روی اصلی ہوتا ہے اور ایک زائد ہوتا ہے۔ جیسے گھوڑا میں حرف روی الف اصلی ہے۔ اور سہنا میں الف زائد ہے۔ جب مطلع میں ان دونوں حروف کو آپ قافیہ کریں گے تو الف کو پوری غزل میں قافیہ کیا جاسکتا ہے۔اور اس میں اصلی اور زائد تمام حروف روی آسکیں گے۔ اس بر عکس اگر آپ نے مطلع میں سہنا اور کہنا قافیہ کیا ہے تو کیونکہ ان دونوں الفاظ میں اصلی روی ہ ہے اس لیے ہ کی پابندی بھی ضروری ہوگی۔
اس حوالے سے میرا مضمون دیکھیے گا یہاں پر