محمد یعقوب آسی — جون 27، 2014 12:29 شام
چٹ پٹ اور فوری تراکیب و جوڑ توڑ سے اجتناب کیا کریں۔
ایک ایک بات کو غور سے پڑھیں۔ ۔۔ سمجھیں۔۔۔۔
تھوڑا وقت لگائیں۔۔۔ پھر غور کریں پھر غور کریں
اور تمام پہلوؤں کا بطریق احسن جائزہ لے کر پھر اپنی اصلاح کی کوشش کریں۔
بہترین مشورہ!
نور وجدان — جون 27، 2014 12:31 شام
اللہ رہ رے اللہ۔۔۔ آج تو بڑا مزہ آیا۔۔جمعہ مبارک سب کو

سید فصیح احمد — جون 27، 2014 12:44 شام
اللہ رہ رے اللہ۔۔۔ آج تو بڑا مزہ آیا۔۔جمعہ مبارک سب کو
آپ کو بھی جمعہ کا دن مبارک ہو گُڑیا ۔۔

نور وجدان — جون 27، 2014 12:45 شام
آپ کو بھی جمعہ کا دن مبارک ہو گُڑیا ۔۔
خیر مبارک ۔۔اللہ آپ کو وہاں جانا ٖقبول کرے آمین
سید فصیح احمد — جون 27، 2014 12:47 شام
خیر مبارک ۔۔اللہ آپ کو وہاں جانا ٖقبول کرے آمین
جزاک اللہ پیاری بہن ۔۔

ابن رضا — جون 27، 2014 1:03 شام
جزاکم اللہ خیرا !! استادِ محترم۔ یہ آپ ہی سے سیکھا ہے۔سلامت رہیے۔
نور وجدان — جون 28، 2014 8:49 صبح
س
نور وجدان — جون 28، 2014 1:04 شام
کوئی بھی نہیں اب ۔۔حال دل کیا سنائیں ہم ÷