یاسر علی — جنوری 6، 2021 5:44 صبح
میں نے تو چیک نہیں کیا، لیکن میں حتمی ت پر زبر کے ساتھ بولتا آیا ہوں، تم کہہ رہے ہو چیک کر کے تو میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں
م مزید یہ کہ کچھ دن اصلاح کی ذمے داری تم لے لو۔ ادھر کچھ دنوں سے بینائی متاثر لگ رہی تھی۔ آج ہی کئی ٹیسٹ ہوئے، دونوں آنکھوں میں موتیا بند ہے، اور شاید اسی ہفتے ایک آنکھ کا آپریشن ہوجائے۔ حالانکہ آج کل فاروقی کی یاد کے سمت کے ضمیمے میں مصروف ہوں، بلکہ تھا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔۔امین
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 6، 2021 5:15 شام
تھی۔ آج ہی کئی ٹیسٹ ہوئے، دونوں آنکھوں میں موتیا بند ہے، اور شاید اسی ہفتے ایک آنکھ کا آپریشن ہوجائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 6، 2021 5:17 شام
پچھلے ہفتے سے خود کورونا کا شکار ہوں، ا
اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین!
محمد احسن سمیع راحلؔ — جنوری 6، 2021 7:24 شام
اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین!
جزاک اللہ خلیل بھائی.
عائد — جنوری 6، 2021 9:02 شام
میں نے تو چیک نہیں کیا، لیکن میں حتمی ت پر زبر کے ساتھ بولتا آیا ہوں، تم کہہ رہے ہو چیک کر کے تو میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں
م مزید یہ کہ کچھ دن اصلاح کی ذمے داری تم لے لو۔ ادھر کچھ دنوں سے بینائی متاثر لگ رہی تھی۔ آج ہی کئی ٹیسٹ ہوئے، دونوں آنکھوں میں موتیا بند ہے، اور شاید اسی ہفتے ایک آنکھ کا آپریشن ہوجائے۔ حالانکہ آج کل فاروقی کی یاد کے سمت کے ضمیمے میں مصروف ہوں، بلکہ تھا۔
اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین
محمد عبدالرؤوف — جنوری 7، 2021 1:07 صبح
کچھ دنوں سے بینائی متاثر لگ رہی تھی۔ آج ہی کئی ٹیسٹ ہوئے، دونوں آنکھوں میں موتیا بند ہے، اور شاید اسی ہفتے ایک آنکھ کا آپریشن ہوجائے۔
پچھلے ہفتے سے خود کورونا کا شکار ہوں، الحمدللہ صحت اب بحال ہو رہی ہے.
اللہ پاک آپ دونوں کو جلد صحتیابی عطاء فرمائے، آمین
الف عین — جنوری 7، 2021 2:33 شام
جزاک اللہ خیرا سب کو، راحل کے لئے بھی صحت یابی کی بہت دعائیں
مومن فرحین — جنوری 18، 2021 5:26 صبح
میں نے تو چیک نہیں کیا، لیکن میں حتمی ت پر زبر کے ساتھ بولتا آیا ہوں، تم کہہ رہے ہو چیک کر کے تو میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں
م مزید یہ کہ کچھ دن اصلاح کی ذمے داری تم لے لو۔ ادھر کچھ دنوں سے بینائی متاثر لگ رہی تھی۔ آج ہی کئی ٹیسٹ ہوئے، دونوں آنکھوں میں موتیا بند ہے، اور شاید اسی ہفتے ایک آنکھ کا آپریشن ہوجائے۔ حالانکہ آج کل فاروقی کی یاد کے سمت کے ضمیمے میں مصروف ہوں، بلکہ تھا۔
اللّه تعالیٰ آپ کو جلد از جلد بالکل صحت یاب کر دیں آپ کے آپریشن کو حفاظت کے ساتھ کامیاب کریں آمین۔ ۔۔
اللّه تعالیٰ ہمارے دونوں استادوں کو ہر بیماری سے دور رکھیں آمین ۔۔۔