کاشف اکرم وارثی — ستمبر 13، 2012 5:43 شام
بہت خوب
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 13، 2012 7:35 شام
بہت ہی خوبصورت نظم ہے
عینی خیال بہنا! داد قبول فرمائیے۔
اور ہم نے کچھ ٹائیپوز کی تدوین بھی کردی ہے۔
ایک میری ابھی بھی رہ گیا ہے۔

الف عین — ستمبر 14، 2012 1:54 شام
اچھی نظم ہے عینی، اصلاح کی ضرورت نہیں۔