ایک اور سوال
موسیقیت سے بھرپور بحر کون سی ہے؟
موسیقیت سے بھرپور بحر کون سی ہے؟
مغل صاحب بہت شکریہ، میں آفیشل کام سے آیا تھا ذاتی طور پر آیا تو ضرور آپ سے ملاقات کی سعادت حاصل کروں گا۔شکریہ۔
استادِ محترم شکریہ۔
جی توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ اصل میں، میں فی الحال طالبعلم ہوں اور غلطیاں تو شاگردوں کا وطیرہ ہوتی ہیں، معافی کا خواستگار ہوں، آئیندہ پوری کوشش کروں گا، لیکن ایسی غلطیاں کبھی کبھی نادانستگی میں ہوں جائیں تو پیشگی معافی۔ شکریہ۔
حضور اسکا مطلب ہیکہ ہم اپنی اس غزل کو مختصر کر کے تین اشعار پر موقوف کردیں؟