Imran Niazi — ستمبر 10، 2009 3:20 شام
بہت خوب عمران نیازی صاحب
جانے یہ کس کی چارہ گری کا اثر ہوا
زخمِ سدا بہار کو دھندلا کےرکھ دیا
اب تک اُسی کی یاد میں ڈوبا ہے 'آگرہ'
اک با اصول نے جسے چنوا کے رکھ دیا
"عمران" بے ایمان کی توبہ ہوا ہوئی
ساقی نے جام سامنے جب لا کے رکھ دیا
واہاواہ
بہت شکریہ راجا صاحب حوصلہ افزائی کے لیئے
الف عین — ستمبر 10، 2009 6:30 شام
سلجھے ہوئے سے شخص نے الجھا کے رکھ دیا
یہ مصرع درست ہے، یہ لکھا تھا میں نے۔ مطلع بعد میں دیکھتا ہوں، ابھی پیچھے جانا پڑے گا۔
Imran Niazi — ستمبر 10، 2009 11:15 شام
سلجھے ہوئے سے شخص نے الجھا کے رکھ دیا
یہ مصرع درست ہے، یہ لکھا تھا میں نے۔ مطلع بعد میں دیکھتا ہوں، ابھی پیچھے جانا پڑے گا۔
جی بہت بہتر اسادِ محترم
میںانتظار کرتا ہوں
شاہ حسین — ستمبر 10، 2009 11:57 شام
بہت خوب جناب عمران نیازی صاحب ۔
Imran Niazi — ستمبر 11، 2009 1:21 شام
بہت خوب جناب عمران نیازی صاحب ۔
بہت شکریہ بھائی جان