بوئے گل ہے دلیل موسم گل
شاد گلچین و بلبل بستاں
بوئے گل ہے دلیل موسم گل
ہو روانی کی گر صفت پیدا
روانی اگر چہ عمومی لفظ ہے ۔تا رقص کی مناسبت سے آپ یہاں شادمانی وغیرہ لا سکتے ہیں ، مصرعے پیوستہ ہونے سےشعر اور زیادہ بہتر ہو جائے گا ۔۔۔
بوئے گل ہے دلیل موسم گل
لفظوں کا رقص قرطاس پر، شاعری میں روانی کی صفت کے پیدا ہونے سے
سر توجہ اور رہنمائی پر شکر گزار ہوں