بے بسی

عمار ابن ضیا — جولائی 12، 2008 10:18 صبح
آج سب دل کھول کر ہنس لیجئے عمار پر
حشر میں دیکھے گا یہ بھی آپ سب کی بے بسی
دھمکی؟
مرضی ہے، دھمکی سمجھئے یا بے بسی کا اظہار۔۔۔۔ ;)
امر شہزاد — جولائی 12، 2008 10:32 صبح
ہاہاہاہا
بہت خوب! کیا کہا جا سکتا ہے آپ کا موڈ بتا رہا تھا کہ جواب کا جواب کیا آئے گا۔
عمار ابن ضیا — جولائی 12، 2008 11:02 صبح
ہاہاہا۔۔۔۔ اصل میں بے چارہ شاعر اس قدر بے بس ہوگیا ہے کہ کچھ کرنا اس کے بس میں نہیں۔ اب جو اس حد تک بے بس ہوجائے وہ یہی کہتا ہے کہ بعد میں دیکھوں گا تمہیں ;)
ایم اے راجا — جولائی 14، 2008 12:57 شام
واہ عمار صاحب کیا غزل کہی ہے بہت خوب پڑھ کر آس پاس بے بسی ہی بے بسی ہوگئی ہے واہ واہ واہ، بہت ہی زیادہ خوب لاجواب۔
عمار ابن ضیا — جولائی 15، 2008 5:51 صبح
بہت شکریہ راجا بھائی۔۔۔ لیکن اگر غزل پڑھنے کے بعد آپ کے آس پاس بھی بے بسی ہی بے بسی ہوگئی ہے تو یہ تو بڑا غلط ہوا نا
افسر خان — جون 2، 2016 12:56 شام
مزہ آگیا۔۔۔۔ :rolleyes:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DB%92-%D8%A8%D8%B3%DB%8C.13866/page-2