تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

محسن وقار علی — مئی 15، 2013 9:56 صبح
واہ واہ بھیا
بڑی اچھی غزل ہے :)
یہ وہی والا "واہ واہ" ہے نا جس کے بارے میں کل بات ہوئی تھی:sneaky:
سید زبیر — مئی 15، 2013 9:57 صبح
بہت خوب امجد علی راجا ، زبردست
ہم امن و محبت کے مبلغ ہیں جہاں میں
انساں کے کسی روپ سے نفرت نہیں کرتے
خوبصورت پیغام
مقدس — مئی 15، 2013 10:08 صبح
یہ وہی والا "واہ واہ" ہے نا جس کے بارے میں کل بات ہوئی تھی:sneaky:
بالکل بھائی :)
محسن وقار علی — مئی 15، 2013 10:09 صبح
پھر تو میری طرف سے بھی واہ واہ بنتی ہے:rolleyes:
واہ واہ!:p
مقدس — مئی 15، 2013 10:10 صبح
پھر تو میری طرف سے بھی واہ واہ بنتی ہے:rolleyes:
واہ واہ!:p
جی جی کیوں نہیں۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
امجد علی راجا — مئی 15، 2013 10:52 صبح
ہم اہلِ قلم حق کے علمدار ہیں راجا
ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے
بہت پرخار راہ پر چل نکلے ہو راجا جی
خالد علیگ کا ایک شعر یاد آ گیا
ہم حق پرستوں کی یہ ریت پرانی ہے
یا ہاتھ میں قلم رکھنا یا ہاتھ قلم رکھنا
ماشاءللہ غزل خوب ہے باقی اساتذہ کرام کی رائے کا انتظار ہے
حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں شہزاد ناصر بھیا!
ثابت قدمی کی دعا فرمائیں۔
امجد علی راجا — مئی 15، 2013 10:53 صبح
واہ واہ بھیا
بڑی اچھی غزل ہے :)
شکریہ بہنا!
اب اللہ کرے کے اساتذہ کو بھی پسند آ جائے۔
مقدس — مئی 15، 2013 10:53 صبح
شکریہ بہنا!
اب اللہ کرے کے اساتذہ کو بھی پسند آ جائے۔
بھیا مجھے آ گئی ناں
تو سمجھیں سب کو آ گئی
ٹینشن ناٹ
امجد علی راجا — مئی 15، 2013 10:55 صبح
بہت خوب امجد علی راجا ، زبردست
ہم امن و محبت کے مبلغ ہیں جہاں میں
انساں کے کسی روپ سے نفرت نہیں کرتے
خوبصورت پیغام
حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں سید زبیر بھیا!
امجد علی راجا — مئی 15، 2013 10:57 صبح
بھیا مجھے آ گئی ناں
تو سمجھیں سب کو آ گئی
ٹینشن ناٹ
جی بہنا، میں نے سمجھ لیا کہ سب کو پسند آگئی۔ اب دعا کیجیئے گا کہ اساتذہ کی رائے آپ کی رائے سے مختلف نہ ہو :jokingly:
مقدس — مئی 15، 2013 11:33 صبح
جی بہنا، میں نے سمجھ لیا کہ سب کو پسند آگئی۔ اب دعا کیجیئے گا کہ اساتذہ کی رائے آپ کی رائے سے مختلف نہ ہو :jokingly:
انہوں نے مختلف کر کے جانا کہاں ہے بھائی :p
سید شہزاد ناصر — مئی 15، 2013 11:52 صبح
حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں شہزاد ناصر بھیا!
ثابت قدمی کی دعا فرمائیں۔
تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتش
گل مراد ہے منزل ھے خار راہ میں ہے.
انیس الرحمن — مئی 15، 2013 12:03 شام
واہ واہ بھیا
بڑی اچھی غزل ہے :)
حالانکہ سمجھ میں نہیں آئی۔۔:laugh:
عمدہ غزل امجد بھائی۔۔:applause:
امجد علی راجا — مئی 15، 2013 12:04 شام
انہوں نے مختلف کر کے جانا کہاں ہے بھائی :p
بہت خوب، یہ جذبہ ہونا چاہئے :)
امجد علی راجا — مئی 15، 2013 12:08 شام
حالانکہ سمجھ میں نہیں آئی۔۔:laugh:
عمدہ غزل امجد بھائی۔۔:applause:
شکریہ انیس الرحمٰن بھیا!
انیس الرحمن — مئی 15، 2013 12:11 شام
شکریہ انیس الرحمٰن بھیا!
ویسے کیا آپ نے کوئی سنجیدہ فلم دیکھ لی تھی؟؟؟؟ اور غزل کہہ ڈالی۔۔:idontknow:
امجد علی راجا — مئی 15، 2013 1:33 شام
ویسے کیا آپ نے کوئی سنجیدہ فلم دیکھ لی تھی؟؟؟؟ اور غزل کہہ ڈالی۔۔:idontknow:
اس سوال کا مطلب نہیں سمجھ سکا معذرت چاہتا ہوں اور وضاحت کی درخواست بھی کرتا ہوں۔
نیلم — مئی 16، 2013 5:07 صبح
بہت خُوب
مہ جبین — مئی 16، 2013 6:10 صبح
تقدیر کے، تدبیر کے معنی جو سمجھ لیں
وہ لوگ مقدر کی شکایت نہیں کرتے
ہم امن و محبت کے مبلغ ہیں جہاں میں
انساں کے کسی روپ سے نفرت نہیں کرتے
بہت خوب کلام امجد علی راجا
امجد علی راجا — مئی 16، 2013 9:12 صبح
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B8%D9%84%D9%85%D8%AA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%92.63662/page-2