سید عاطف علی — فروری 7، 2019 7:02 شام
میں طالب علم ہوں اور جاننا چاہتا ہوں کہ لفظ ماجرا کے آخر میں جو الف ہے کیا اسے گرایا جا سکتا ہے یا نہیں کوئی بھائی رہنمائی فرمائے، شکریہ
نہیں ۔ البتہ مثال سے واضح بات کہی جاسکے گی ۔
امیر حمزہ سلفی — فروری 7، 2019 7:33 شام
جی جزاک اللہ کسی بھائی نے رہنمائی کر دی ہے . شکرا