حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہوں ۔۔۔ ان شاء اللہ کوشش یہی ہے کہ بہتر کی طرف ہی جاؤں ۔
میں نے تو آپ کی نقل کی تھی ۔۔۔ سوچنے کی بات ہے بہت سے لوگ سردی کو پسند کرتے ہیں
اب یہ آپ کا فورم بھی ہے نورین بہنا
مجھے بس شدید موسم نہیں پسند.. چاہے وہ سردی ہو گرمی ہو یا بارش...
وعلیکم السلام
سارہ آپی اندر کا موسم اچھا ہو گا تو باہر کا خود بخود ہی اچھا لگنے لگتا ہے
صحیح کہا ۔۔۔ ایک شعر یاد آ گیا اس بات پہ ۔۔۔