چاند ہے۔۔
ہوا ہے
خلا ہے
سیارے ہیں
ستارے ہیں
کہکشائیں ہیں
سورج ہے
دم دار ستارے
شہاب ثاقب
میرے پاس تو یہی جواب ہے۔۔۔زمیں کے اوپر ہوا کا کور ہے۔۔وہی آسمان بناتا ہے۔۔ ہوا کا رنگ سورج سے بدلتا ہے ۔۔
زمیں اور آسمان کے درمیان روشنی ہے
مجھے واقعی ہی جواب نہیں آتا۔۔۔کیا کروں۔۔ دل و دماغ کے درمیاں اللہ تعالیٰ ہے۔۔ آسمان و زمین کے درمیان اللہ ہے۔وہی ہر جگہ موجود ہے۔۔۔
جھلک اور چھلک سمجھ چکی تھی ۔۔ بین اسطور کو بھی سمجھ چکی تھی ۔۔ بس صاحب پوسٹ کی باتیں ذو معانی ہوتی ۔۔ پھنسا دیا آپ نے مجھے۔۔