اپنی غلطی تسلیم کرنا اعلیٰ ظرفی ہے !
آج کل میری یہ عادت چھوٹتی جارہی ہے!
غلطی تسلیم کرنے کی بجائے دوسروں کے سر تھوپتا ہوں۔۔۔
خیر۔۔ آپ کو پریشان کرنا مقصود نہیں۔۔ اس سوال و جواب میں ہم شاعرِ محترم کی تخلیق پیچھے چھوڑدیں گے!
اپنی غلطی تسلیم کرنا اعلیٰ ظرفی ہے !