روؤف بھائی کا مشورعمدہ لگا۔ اب دیکھیے
پیار پھر دشمنوں پہ آتا ہے
دوستی وہ ستم بھی ڈھاتی ہے
روؤف بھائی کا مشورعمدہ لگا۔ اب دیکھیے
شکریہ، روؤف بھائی۔
تہِ ٹیگ کرنے کا شکریہ!
جی بے حد شکریہ، نئی شاعری کے ساتھ ایسا ہی ہو گا۔ پراننی شاعری پر نظر ثانی کی تو کچھ نہیں بچے گا۔
جی بہتر۔ اچھا معلوم ہو رہا ہے۔ شکریہ۔
جی ان شاءاللہ ضرور شامل مطالعہ ہو گی۔ شکریہ، ریحان احمد ریحانؔ بھائی۔
تنقید پڑھنے کا مرحلہ ابھی نہیں آیا ۔ ویسے حالی کی کتاب پڑھنے میں ہرج نہیں کہ یہ تنقید کی ثقیل کتاب نہیں بلکہ اسے تو شاعری کا پرائمر سمجھئے ۔
ظہیر بھائی،
آپ کے قیمتی وقت کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ آپ نے جب پہلی مرتبہ ادب عالیہ پڑھنے کا مشورہ دیا تھا تب سے پڑھنا شروع کردیا تھا۔