زیست کو یوں نہ بے مزا کیجے ... غزل براہ اصلاح

محمد احسن سمیع راحلؔ — دسمبر 8، 2020 8:54 شام
اگر پتا ہے تو وہ لوگ راضی ہو جائیں
آمین یا رب العالمین
مقبول — دسمبر 8، 2020 9:24 شام
خواہش تو ہے لیکن پتا نہیں اس کے والدین کو پتا ہے کہ نہیں ، اگر پتا ہے تو وہ لوگ راضی ہو جائیں _
میں اسے یاد اب نہیں کرتا
سچ کہوں تو یہ بات جھوٹی ہے
کوشش جاری رکھیں۔ آگے اللّہ مالک ہے
اشرف علی — دسمبر 9، 2020 7:17 صبح
آمین یا رب العالمین
جزاک اللّٰہ خیراً
اشرف علی — دسمبر 9، 2020 7:24 صبح
کوشش جاری رکھیں۔ آگے اللّہ مالک ہے
کوشش کرنا تو میں نے گزشتہ سات ماہ سے چھوڑ دیا ہے یعنی بات چیت بند ہے _
ہاں مگر دعائیں کرتا ہوں اور جب تک اس کا رشتہ مجھ سے یا کسی اور سے نہ لگ جائیں تب تک اس کو اپنے رب سے اپنے لیے مانگتا رہوں گا ، ان شاء اللّٰہ _ اللّٰہ ہمارے حق میں بہترین فیصلہ فرمائے ، آمین _
مقبول — دسمبر 9، 2020 7:35 صبح
کوشش کرنا تو میں نے گزشتہ سات ماہ سے چھوڑ دیا ہے یعنی بات چیت بند ہے _
ہاں مگر دعائیں کرتا ہوں اور جب تک اس کا رشتہ مجھ سے یا کسی اور سے نہ لگ جائیں تب تک اس کو اپنے رب سے اپنے لیے مانگتا رہوں گا ، ان شاء اللّٰہ _ اللّٰہ ہمارے حق میں بہترین فیصلہ فرمائے ، آمین _
بالکل دُعائیں مانگتے رہیں ۔ جو ممکن ہو مثبت کوشش بھی کرتے رہیں۔ نتیجہ اللّہ پر چھوڑ دیں ۔اللّہ جو کرے گا بہتر کر یگا۔ امید ہی زندگی ہے۔ ایک در بند ہوتا ہے تو کوئی اور در کھل جاتا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%DB%8C%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%81-%D8%A8%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%AC%DB%92-%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.113310/page-2