ماہی احمد — ستمبر 4، 2013 1:55 شام
ازراہِ تفریح کہ دیا جناب، درگزر کریں

مہدی نقوی حجاز — ستمبر 4، 2013 2:16 شام
ان کا مطلب ہے کہ کچھ ریزہ کاریاں رہتی ہیں۔
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 2:21 شام
ان کا مطلب ہے کہ کچھ ریزہ کاریاں رہتی ہیں۔
تو پلیز نشاندھی کریں
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 4، 2013 2:26 شام
یہ تو اساتذہ کا کام ہے بھئی۔ ہم تو ابھی خود مبتدی ہیں۔
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 2:34 شام
یہ تو اساتذہ کا کام ہے بھئی۔ ہم تو ابھی خود مبتدی ہیں۔
میں تو شاگردوں کا بھی شاگرد ھوں بھائ.اور مجھے غزل لکھنے میں آپ نے اور ماھی احمد صاحبه نے مدد کی.یه غزل آپ دونوں کے نام
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 4، 2013 2:37 شام
میں تو شاگردوں کا بھی شاگرد ھوں بھائ.اور مجھے غزل لکھنے میں آپ نے اور ماھی احمد صاحبه نے مدد کی.یه غزل آپ دونوں کے نام
ہماری طرف سے بہت بہت شکریہ۔
ماہی احمد صاحبہ کے حصے کا آپ اٹھا رکھیے وہ آتی ہوں گی۔

ماہی احمد — ستمبر 4، 2013 2:46 شام
میں تو شاگردوں کا بھی شاگرد ھوں بھائ.اور مجھے غزل لکھنے میں آپ نے اور ماھی احمد صاحبه نے مدد کی.یه غزل آپ دونوں کے نام
ارے

شکریہ مگر ایسا کچھ بھی "بنتا" نہیں تھا

طاھر جاوید — ستمبر 4، 2013 2:48 شام
پہلے سے بہت بہتر ہے۔۔۔ داد قبول کریں
محمد علم اللہ — ستمبر 4، 2013 3:06 شام
رحیم صاحب اب جلدی سے سب کو مرتب کرکے پوسٹ کیجئے تاکہ اساتذہ بھی باریکیوں کو دیکھ لیں اور ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جائے ۔
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 3:15 شام
رحیم صاحب اب جلدی سے سب کو مرتب کرکے پوسٹ کیجئے تاکہ اساتذہ بھی باریکیوں کو دیکھ لیں اور ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جائے ۔
محمد علم اللہ — ستمبر 4، 2013 3:17 شام
کیا ہے یہ ؟؟؟
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 3:21 شام
رحیم صاحب اب جلدی سے سب کو مرتب کرکے پوسٹ کیجئے تاکہ اساتذہ بھی باریکیوں کو دیکھ لیں اور ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جائے ۔
شکریه جناب پوسٹ کر چکا ھوں (آپ کی شاعری میں) لگتا ھے اساتذه مصروف تھے
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 3:25 شام
پہلے سے بہت بہتر ہے۔۔۔ داد قبول کریں
شكریه جناب كس منه سے آپ کا شکریه ادا كروں خوش رھو طاھر صاحب
محمد علم اللہ — ستمبر 4، 2013 3:25 شام
اوکے اوکے
بہت اچھا کیا ذرا میں بھی چکر لگا لوں آپ کو یہاں لنک دینا تھا نا ۔
الف عین — ستمبر 6، 2013 3:33 صبح
بحر تو درست ہو گئی ہے اور قوافی بھی۔ لیکن مطلع میں ’گزر‘ سے مراد؟ شاید یہ رہگزر کا مخفف بنانے کی کوشش ہے۔ باقی اشعار میں بھی الفاظ کی نشست بہتر کی جا سکتی ہے۔