حوالہ در حوالہ در حوالہ ۔ یہ تو رسی بن گئی پوری۔
تو، اسے چوری کہئے گا؟ کہ رسہ گیری؟
حوالہ در حوالہ در حوالہ ۔ یہ تو رسی بن گئی پوری۔
واقعی ! تو یہ ایک پہیلی ہے سو بوجھو تو جانیں
مجھے کیا پتا بھائی
ماشاء اللہ تینتیس ہزار دو سو سات مراسلے ہوئے آپ کے، تو ہم یہاں کِس شمار میں کہ آپ کو کُچھ بتا سکیں
ایک کہاوت ہے کہ دیوتا جِس کو خوش کرنا چاہیں اُس کا گدھا گُم کر دیتے ہیں۔ جب روزگار کا واحد سہارا ڈھونڈ ڈھونڈ کر متاثرہ بندہ نیم جان ہو جاتا ہےتو اُس کا گدھا بازیاب ہو جاتا ہے اور اُس کی خوشی دیکھنے والی ہوتی ہے۔ میں اِسے مزید شارٹ اور کوئیک کر دیتا ہوں اگر آپ خوش ہونا چاہتے ہیں اور کوئی معقول وجہ بھی نظر نہیں آرہی تو فورا" اپنی سانس سختی سے روک لیں اور اُس وقت تک روکے رکھیں جب تک موت کا فرشتہ نظر آنے نہیں لگ جاتاجیسے ہی وہ آپ کی طرف بڑھنے لگے سانس بحال کر لیں
آپ کا دل اچھا رہا ہو گا۔ میں نے تو سیدھی سیدھی بات کی ہے، نہ رسہ گیری اور نہ ۔۔۔۔

یہ مراسلے میں نے لوگوں سے ادھار لیے ہیں بھیا
واہ جناب کیا ظریفانہستم باقاعدہ تلاش کر کے ہم پر ڈھایا آپ نے۔
اففف۔۔۔ اتنی ساری باتیں ایک ساتھ کر دیں۔۔۔
میری محترم بہنا بٹیا