محترم استاد
خاکسار کے پاس الفاظ ہی نہیں رہے اس درجہ محبت اور توجہ پا کر ۔۔۔۔۔
سچ میں اس وقت اپنے آپ کو بہت خوش قسمت سمجھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔
اللہ پاک آپکو بہترین اجر سے نوازے ۔۔۔۔۔
فقیرہر دم دعاگو رہے گا
اللہ آپکو ہر آفت سے بچائے اور دین و دنیا میں بلند مرتبہ عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین