شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

سید ذیشان — جنوری 30، 2014 11:04 صبح
بہت خوب!
ابن رضا — جنوری 30، 2014 11:04 صبح
واہ بہت عمدہ بھائی!
آپ عن قریب میر تقی میر ثانی کہلائیں گے۔
غیر متفق : علامہ اقبال سے یہ سبق ملتا ہے کہ شاہینوں کو خودی کے بھروسے اپنا الگ مقام اور الگ پہچان پیدا کرنی چاہیے۔ کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 30، 2014 11:10 صبح
بہت شکریہ جناب۔ :)
عبد الرحمن — جنوری 30، 2014 4:55 شام
اگرچہ یہ میرے لیے ناممکن ہے مگر مجھے بنانے والے کے لیے نہیں۔:)
سبحان اللہ! کیا خوب کہی!
عبد الرحمن — جنوری 30، 2014 4:56 شام
غیر متفق : علامہ اقبال سے یہ سبق ملتا ہے کہ شاہینوں کو خودی کے بھروسے اپنا الگ مقام اور الگ پہچان پیدا کرنی چاہیے۔ کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ارے بھائی معاف کرو!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A8-%D8%AA%D9%88-%DB%81%DB%92-%D8%B3%DA%A9%D9%88%DA%BA-%D8%A8%D8%AE%D8%B4-%D8%8C-%D9%85%DA%AF%D8%B1-%D8%AF%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%92-%DB%81%D9%84%DA%86%D9%84.71666/page-2