شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

ابن رضا — ستمبر 19، 2014 11:27 صبح
شعلہِ یا شعلۂ لکھتے تو درست تقطیع کرتا۔ ;)
اپنی کوتاہ ٹائیپی کا اعتراف تو لازم ہے:unsure: ذیشان بھائی مگر یہاں بات ہو رہی تھی کے" آپ کے" سافٹ ویئر تو میں عاطف بھائی کو بتانے کی کوشش کی کہ یہ سافٹ وئیر میرا نہیں بلکہ ذیشان بھائی کا ہے اور آپ کے اس اقدام سے وہ برا مان جائیں گے۔مطلب اشارہ غلطی کی طرف نہیں مالکانہ حقوق کی جانب تھا :)
سید ذیشان — ستمبر 19، 2014 11:31 صبح
اپنی کوتاہ ٹائیپی کا اعتراف تو لازم ہے:unsure: ذیشان بھائی مگر یہاں بات ہو رہی تھی کے" آپ کے" سافٹ ویئر تو میں عاطف بھائی کو بتانے کی کوشش کی کہ یہ سافٹ وئیر میرا نہیں بلکہ ذیشان بھائی کا ہے اور آپ کے اس اقدام سے وہ برا مان جائیں گے۔مطلب اشارہ غلطی کی طرف نہیں مالکانہ حقوق کی جانب تھا :)

اب تو انٹرنیٹ پر آ گیا ہے تو سب کا ہی ہے۔ البتہ اگر کوئی غلطی اس سے ہو جائے تو سارا نزلہ مجھ پر ہی گرتا ہے۔ :LOL:
ابن رضا — ستمبر 19، 2014 11:32 صبح
اب تو انٹرنیٹ پر آ گیا ہے تو سب کا ہی ہے۔ البتہ اگر کوئی غلطی اس سے ہو جائے تو سارا نزلہ مجھ پر ہی گرتا ہے۔ :LOL:
:p:LOL::ROFLMAO:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DB%8C%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%81-%D8%AF%DB%81%D9%86-%DB%81%D9%88-%D8%AA%D9%88-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%88%D8%A7-%D8%AF%D9%88.77646/page-2