درست ہو گیا، مجھے یہی خیال ہوا کہ شاید ریحان نے املا کی غلطی کی ہے، مفہوم بھی نذر سے زیادہ واضح ہوتا ہے۔
عربی کا مرض ایک دوسرا ہی مَرَض ہے۔
مگر وہ مرض جس کو آسان سمجھے
کہے جو طبیب اس کو ہذیان سمجھے
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
ایک طرف الطاف حسین حالی ہیں اور دوسری طرف میر تقی میر
کون صحیح کون غلط