پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ عظیم کی شاعری برائے اصلاح ایک ایسا عنوان بن گیا ہے جس پر 139 صفحات کے تاثرات دیکھنے میں آئے۔ اگر یہ ریکارڈ نہیں تو اس کے قریب قریب ضرور ہے۔ ۔۔
خلیل بھائی یہ دوست آپکے اب محفل میں نہیں آتے؟؟
ہماری صلاح سے گھبراگئے شاید
آپ کی صلاح کے تو کیا کہنے
سرِدست عظیم محفل میں موجود نہیں لہٰذا ہم بھی جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
عظیم صاحب کی غزلیں ہیں۔ عظیم تو ضرور ہوں گی۔۔۔۔
بابا کچھ ہمیں بھی ان کے حالات سے آگاہ فرمائیں