... اگر ...
اگر دل کو جلا کر
اگر آنسو بہا کر
مجهے کچه چین آتا
تو یہ سب کر گزرتا
اگر خود کو بهلا کر
کہیں سے اس کو جا کر
کبهی میں ڈهونڈ پاتا
تو یہ سب کر گزرتا
اگر گلیاں سجا کر
نئی عیدیں منا کر
وہ خالق مان جاتا
تو یہ سب کر گزرتا
اگر دل کو جلا کر
اگر آنسو بہا کر
مجهے کچه چین آتا
تو یہ سب کر گزرتا
اگر خود کو بهلا کر
کہیں سے اس کو جا کر
کبهی میں ڈهونڈ پاتا
تو یہ سب کر گزرتا
اگر گلیاں سجا کر
نئی عیدیں منا کر
وہ خالق مان جاتا
تو یہ سب کر گزرتا