در اصل اس مشق میں ردیف نہیں
دیواریں کی ی گرائی اور چلانے کی شد ..ایسا کرنا کیا جائز نہیں
دیواریں کی ی گرائی اور چلانے کی شد ..ایسا کرنا کیا جائز نہیں
بهول جاو گے شان کہتا ہوں
درست (اس شعر کو غزل کا پہلا شعر رکھیں)
درست
عشق میں نام کرنے، حد سے گزر جانے، خاک بن کر بکھرنے وغیرہ کے بعد یہاں "شاعر کا مر جانا" زیادہ مناسب لگتا ہے۔
صحیح مسلم کی روایت ہے :"" الدنیا سجن المؤمن و جنۃ الکافر "" صحیح مسلم ، کتاب الزہد ،باب الدنیا ،سجن المؤمن
وہ جو آنکھوں میں
شعر مجھ پر واضح نہیں
اہل زبان ہونا اور اہل نظر ہونا، دونوں ہی اچھی بات ہے۔
زبردست عظیم شہزاد بھائی !