غزل۔ محبت کے قصے

ثمرینہ جبین — دسمبر 22، 2009 7:04 شام
بہت خبصورت محترم راجا صاحب، واہ واہ
مغزل — دسمبر 25، 2009 9:10 شام
رسید حاضر ہے حضور۔
راقم — جنوری 25، 2010 5:46 شام
آپ معذرت پہلے کر لیا کیجئے بعد میں زحمت دے لیا کیجئے :grin: :grin:
راجا صاحب، اناؤں کی باتیں والا شعر خوب ہے۔ اللہ ہماری انا کو سلامت رکھے:grin:
محترم محسن حجازی صاحب، السّلام علیکم۔
آپ مجھے نہیں جانتے لیکن میں آپ کو "مقتدرہ" سے لے کر "پاک نستعلیق" فانٹ تک جانتا ہوں۔
یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بہانے "پاک نستعلیق فانٹ" کا بِیٹا ورژن ہی دیا تھا اس کے بعد کیوں بالکل خاموش ہیں۔ "پاکستان" اور "اردو" کا آپ پر کوئی حق نہیں۔
میں بہت عرصے سے پاک نستعلیق فانٹ کے دوسرے مکمل ورژن کی تلاش میں ہوں۔آپ کو شاید یاد ہی نہیں رہا کہ میں کوئی کام ادھورا چھوڑ کر آیا تھا۔
کافی عرصے بعد آپ کی صورت دیکھی تو کچھ سال پہلے کی بات یاد آ گئی۔
اگر کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84%DB%94-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%B5%DB%92.12934/page-2