غزل اور اس کی بحر

محمد وارث — اگست 11، 2017 3:53 صبح
سر محمد وارث
سر بحرِ ہندی کے افاعیل کون کون سے ہیں؟
اللہ ہی جانے جناب۔ یہ ایسی 'اسطو خوددوس' قسم کی بحر ہے کہ میں تو سمجھنے سے قاصر ہوں، ہر کوئی اپنی طبع کے مطابق اس کو استعمال کرتا ہے :)
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 11، 2017 5:22 صبح
’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘
حسنین بنگش — مارچ 22، 2021 3:25 شام
کہاں کسی کی اتنی ہمت کے جناب کے حسن پہ باب لکھ دے۔
جو کرلیں ایسی گستاخ حرکت خود نار کو التہاب لکھ دے۔۔
کوئی تعرف نہیں کروں گا کہ کیسے انکے حسیں لب ہیں۔۔
جو دیکھے پھولوں کی پنکڑیاں بھی تو سب بھلا کر گلاب لکھ دے۔۔۔
براہ کرم اس غزل کی بہر بتا دیں۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — مارچ 22، 2021 4:12 شام
کہاں کسی کی اتنی ہمت کے جناب کے حسن پہ باب لکھ دے۔
جو کرلیں ایسی گستاخ حرکت خود نار کو التہاب لکھ دے۔۔
کوئی تعرف نہیں کروں گا کہ کیسے انکے حسیں لب ہیں۔۔
جو دیکھے پھولوں کی پنکڑیاں بھی تو سب بھلا کر گلاب لکھ دے۔۔۔
براہ کرم اس غزل کی بہر بتا دیں۔
حسنین صاحب اگر آپ کو اپنی غزل کی اصلاح مطلوب ہے تو اس کے لیے الگ سے لڑی بنائیں.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%AD%D8%B1.15183/page-7