دائم — فروری 4، 2019 11:55 صبح
چھپ کے ابو سے مرا وہ دوپہر کی دھوپ میں
گرمیوں. میں نہر. پہ جا. کر نہانا یاد ہے
زبردست
دائم — فروری 4، 2019 11:56 صبح
مارتا جو مجھ کو تھا خاموش ہوجانا مرا
مارتا تھا جس کو اس کا گھر پہ آنا یاد ہے
شعر نَظَری کر دیجئے....
دائم — فروری 4، 2019 12:00 شام
تھا بہت اچھا لڑکپن کا زمانہ اے انیس
لڑ جھگڑ کے صبح کو سب بھول جانا یاد ہے[/QUOTE
صبح کو.. کی بجائے... صبح دَم
باقی درست
دائم — فروری 4، 2019 12:00 شام
تھا بہت اچھا لڑکپن کا زمانہ اے انیس
لڑ جھگڑ کے صبح کو سب بھول جانا یاد ہے[/QUOTE
صبح کو.. کی بجائے... صبح دَم
باقی درست
دائم — فروری 4، 2019 12:04 شام
بعد اس کے چل نہیں سکتا قلم میرا انیس
لکھ نہیں سکتا پہ وہ سارا زمانہ یاد ہے
لفظِ "پہ" کا محل ؟؟؟ ؟
باقی درست ✔ ہے
انیس جان — فروری 4، 2019 12:23 شام
مطلع بارے آپ ہی کوئی مصرعہ تجویز کردوں
معظم علی کاظمی — فروری 4، 2019 2:47 شام
بعد اس کے چل نہیں سکتا قلم میرا انیس
یہ جرم ہونا چاہیے۔
الف عین — فروری 5، 2019 5:07 صبح
بستہ ڈالنا محاورہ نہیں
لے کے وہ بستہ مرا....
کیا جا سکتا ہے
الف عین — فروری 5، 2019 5:08 صبح
گرمیوں. میں نہر. پہ جا. کر نہانا یاد ہے
یہاں 'پر' مکمل آ سکتا ہے
انیس جان — فروری 5، 2019 5:25 صبح
ٹھیک ہے