دل سے جگر تک تیر نگاہ تو چھیدتی ہوئی اتر سکتی ہے لیکن اشرف مسلّم کیسے اتر گئے؟
ہاں دوسرا مقطع ٹھیک ہے، اس مقطع کا خیال اچھا ہے، کسی اور طرح الفاظ بدل کر باندھو
جی سر ! بہت بہت شکریہ
درست ہے
میں صحیح سے سمجھا نہیں سر ، آپ نے یہ دونوں مقطع کے بارے میں فرمایا ہے نا ؟
یہ علامت / نشان مجھے اچھا لگتا ہے اور وہ نام بھی اس لیے
لاتو سکتے ہیں لیکن محاورہ سننے کا زیادہ مستعمل ہے
ٹھیک ہے سر
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.116311/page-2