براہ کرم آپ اردو لکھنے کے لیے پاک اردو انسٹالر استعمال کیجیے اس وقت آپ غالبا عربی یا فارسی کی بورڈ سے اردو لکھ رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی تحریر میں ایسے حروف شامل ہورہے ہیں جنہیں اردو فانٹ بہتر طور پر دکھا نہیں سکتا۔

آپ نے درست نشان دہی کی۔ وہ ٹائپ کرتے ہوئے ذہن میں تو درستی کرنا تھا، لکھا غلط گیا۔ میں نے درست کر دیا ہے۔ بہت شکریہ۔
میں دو بحور "فاعلاتن فعلاتن فعلن" اور "فاعلاتن مفاعلن فعلن" کو گڈ مڈ کرنے کا پرانا عادی ہوں۔۔۔ مجھ سے ذاتی طور پر تو یہ ممکن نہیں ۔۔ ہاں شاعری کی تقطیع کرنے کا آن لائن انجن عروض ڈاٹ کام شاید آپ کی مدد کرسکے۔۔۔ (بشرطیکہ آپ کے پاس پی سی ہو، کیونکہ موبائل پر یہ چلے گا یا نہیں، مجھے معلوم نہیں)
بے شک۔۔۔
آسی صاحب ایسے ٹھیک ھے؟ عشق تیرا یه هم كو مار نه دے
یه كيسا رهے گا؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.67577/page-2