الف عین — اپریل 19، 2017 12:05 شام
مڈبھیڑ قافیہ کس طرح آ سکتا ہے۔ اس کا تلفظ بھیڑ بمعنی Crowd نہیں بھیڑ بمعنی Lamb ہوتا ہے۔ اور ر اور ڑ کا فرق تو ظاہر ہی ہے
محمد عظیم الدین — اپریل 19، 2017 12:28 شام
مڈبھیڑ قافیہ کس طرح آ سکتا ہے۔ اس کا تلفظ بھیڑ بمعنی Crowd نہیں بھیڑ بمعنی Lamb ہوتا ہے۔ اور ر اور ڑ کا فرق تو ظاہر ہی ہے
معذرت چاہتا ہوں اس انتہائی نامعقول حرکت پر۔ یہ چل جائے گا؟
بیگم سے یوں پٹنے کی تشہیر نہ ہو جائے
سین خے — اپریل 19، 2017 5:57 شام
بہت خوب عظیم بھائی!

آصف اثر — اپریل 19، 2017 6:15 شام
زبردست۔کافی پرمزاحیہ غزل ہے۔
اس کا بحر سمجھ نہیں آرہا۔
ڈرتا ہوں کسی لڑکی سے کہتے یہ حالِ دل
محمد عظیم الدین — اپریل 19، 2017 7:56 شام
بہت خوب عظیم بھائی!
بہت شکریہ جناب
محمد عظیم الدین — اپریل 19، 2017 7:59 شام
زبردست۔کافی پرمزاحیہ غزل ہے۔
اس کا بحر سمجھ نہیں آرہا۔
بہت شکریہ
ہوں کو یک حرفی لیا ہے، جس کی گنائش ہے میری ناقص فہم کے مطابق۔