عظیم بھیا، میں نے دوبارہ دیکھا ہے، مجھے تو خیال کی تبدیلی کا احساس نہیں ہوا۔
فرحان محمد خان ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ ان کے خیال میں کس قدر تبیدلی واقع ہوئی ہے۔
عظیم بھیا، میں نے دوبارہ دیکھا ہے، مجھے تو خیال کی تبدیلی کا احساس نہیں ہوا۔
میں ذات کے اندر کی بات کر رہا ہوں
ایطا کا سقم برداشت کرنا بھی تو استادِ محترم کا طریقہ نہیں۔ وہ ہوتے تو یقیناً کلام کو سقم سے بچانے کے لئے خیال کو خاطر میں نہ لاتے۔ میں ان کا شاگرد ہوں، مجھے ان کے طریقہ کا پتہ نہیں ہوگا کیا
میں شرمندہ ہوں امجد علی راجا صاحب ۔
کوئی بات نہیں عظیم صاحب، بس کچھ باتوں کا برسرِعام ہونا مناسب نہیں ہوتا۔ خاص کر ایسے مشکل حالات میں کہ جب ہم سب کو ایک دوسرے کی ہمت بندھانی چاہیئے۔